مرتبہ عثمان غنی کا
♡ ••••••• مرتبہ عثمان غنی کا ••••••• ♡
جب حضرت عثمان کی زوجہ کا انتقال ہوا تو
آپ زارو قطار رو رھے تھے تو،
حضور علیه السلام نے ارشاد فرمایا:
اے عثمان کیوں رو رھے ہو،
عرض کی یا رسول الله؛
آپ سے میرا صھر (سسرالی رشتہ) منقطع ہو گیا
اس وجہ سے رو رھا ہوں۔
تو رسول الله علیه السلام نے ارشاد فرمایا؛
الله کی قسم! اگر میری سو بیٹیاں ہوتی
اور ایک کے بعد ایک (تمہارے نکاح میں) فوت ہو جاتی
تو میں یکے بعد دیگرے سب کا نکاح تم سے کر دیتا۔
(ملا علي قارئ عليه الرحمه || مرقاۃ المفاتیح ج١١ ص٢٣١)
Comments
Post a Comment